ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق 48 سالہ سید علی حسن نقوی ولد سید عبدالطیف نقوی کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے کورنگی ٹاون نمبر 4 میں بسمہ بیکری پر نشانہ بنایا۔ شہید ہونے والے اسد علی نقوی کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضع رہے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے لیاقت آباد ڈاکخانہ میں 42 سالہ سید مہدی عباس زیدی ولد سید شوکت علی زیدی کو نشانہ بنایا تھا۔
.......
/169